سپریم کورٹ، ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ضمانت منظور

مصنف:
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ضمانتیں 2،2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرلیں۔
عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت کیس کے حتمی فیصلے تک دونوں کی ضمانت منظور کی، جبکہ دونوں کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کردیا۔سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ دونوں وکیل ہیں، ہم ان کی عزت رکھ رہے ہیں، انہیں بھی کہہ دیں کہ عدالت کے ڈیکورم کا خیال رکھیں۔ ایک وکیل اور ایک عام آدمی میں فرق ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں





