اتوار، 25 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

طالبان رجیم کی پالیسیاں افغانستان کی تاریخی و ثقافتی شناخت کیلیے بھی خطرہ


اقوام متحدہ میں افغان نمائندہ نصیراحمد فائق نے طالبان رجیم کی ثقافتی پابندیوں اورامتیازی پالیسیوں کو آشکارکردیا.


اقوام متحدہ میں افغان نمائندہ نصیراحمد فائق نےاقوام متحدہ کےاجلاس میں کہا کہ طالبان کی ثقافت،زبان اور تعلیم پر پابندیاں افغان عوام کی تاریخی و ثقافتی شناخت اور تنوع کیلیے سنگین خطرہ بن گئی ہیں.


ثقافتی حقوق انسانی حقوق کابنیادی حصہ ہیں، طالبان رجیم کوافغان معاشرے پراپنامخصوص نظریہ مسلط کرنےکاحق نہیں,طالبان رجیم نے ثقافتی روایات، فنون اورعوامی اجتماعات پر پابندیاں عائد کی ہیں.


طالبان رجیم میں جہادی مدارس کے پھیلاؤسےانتہا پسندی کے فروغ اورجامع تعلیم کی تباہی کاخدشہ ہے.


https://x.com/PTVNewsOfficial/status/2114231097185972336?s=20