منگل، 17 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے، عطا اللہ تارڑ کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

tarar atta

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے،ریفرنڈم آئین کا حصہ اور آئینی طریقہ کار ہے۔

منگل کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ عوام کی رائے کا بہترین اظہار ہو سکتا ہے تو ریفرنڈم میں کیا ہرج ہے۔