جین زی احتجاج، بھارتی پولیس کے بے جا طاقت کے استعمال پر سخت عالمی تنقید

مصنف:
جین زی احتجاج کے دوران بھارتی پولیس کے بے جا طاقت کے استعمال پر سخت عالمی تنقید سامنے آئی ہے
مودی کے زیرِاثربھارتی پولیس چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج پرظلم و تشدد کی نئی مثالیں قائم کرنے لگی،عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق؛مودی حکومت اورالیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ پربھارتی نوجوانوں کا احتجاج بڑے پیمانے پرشدت اختیارکرتا جا رہا ہے،احتجاج کے دوران خاتون صحافی بھارتی پولیس کی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہیں،بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق؛بھارتی چیف الیکشن کمشنرکے استعفے کا مطالبہ دبانے کیلئے احتجاج کے تیسرے روز500 نوجوانوں کوحراست میں لیا گیا،بین الاقوامی انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ؛بھارتی پولیس کا پرامن مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن جمہوری اقدار پر سوالیہ نشان بن چکا ہے
مزید پڑھیں





