خیبر پختونخوا سے منشیات فروش غائب، قیمتوں میں ہزار گنا اضافہ
گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا سے منشیات فروش غائب، قیمتوں میں ہزار گنا اضافہ

مصنف:
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف سے نجات اور صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاد کے بعد صوبے سے منشیات فروش غائب ہوگئے ہیں جس کے باعث شہر میں منشیات کی سپلائی میں کمی واقعی ہوئی ہے۔
منشیات کی عدم دستیابی کے باعث منشیات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ نشے کے عادی افراد کا کہنا ہے کہ پہلے 300 سے 500 روپے میں سگریٹ کے برابر مقدار میں نشہ مل جاتا تھا، لیکن اب یہی مقدار 5 ہزار روپے میں بھی نہیں مل رہی۔ ان کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے ساتھ منشیات فروشوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ کمی واقعی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں





