ہالینڈ کےگُستاخ نےایک بارپھرحضرت محمدﷺکی شان میں گُستاخی کردی:عمران خان کوبھی آڑے ہاتھوں لیا
لاہور:ہالینڈ کے گُستاخ نے ایک بارپھرحضرت محمدﷺکی شان میں گُستاخی کردی:،اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے ایک ایک بارپھرمسلمانوں کے ایمان پرحملہ کرتے ہوئےنبی اکرم ﷺ کی شان میں گُستاخی قرار دیتے ہوئےسخت الفاظ منسوب کیے ہیں
اس حوالے سے ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے پچھلے چند دنوں میں دوسری مرتبہ ٹویٹ کی ہے اورپاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے پرخوشی کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی اس وجہ سے خوشی ہے کہ عمران خان ختم نبوت کا داعی ہے اورختم نبوت کے نام پروہ میرے اقدامات کا دشمن ہے
The former Pakistani prime minister @ImranKhanPTI calls me a blasphemer in front of a screaming crowd. So glad this hate monger is no longer in office. He is as dangerous as Muhammad was. https://t.co/U1tkaw5pzt
— Geert Wilders (@geertwilderspvv) April 13, 2022
آج پھر ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے ٹویٹ کی ہے اورنبی رحمت ﷺ کی شان میں گُستاخی کرتے ہوئے بہت گھٹیا الفاظ سے پکارا ہے
گریٹ ولڈرز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان میرے گلے کی ہڈی ہے میرے مسلمانوں کے نبی ﷺ کے خلاف اعلانات ، اقدامات کی مزاحمت کرتا ہے اورمیرے ان اقدامات کی وجہ سے میری جان کا دشمن بن گیا ہے اوردنیا بھرمیں اسلام کا داعی بن کراسلاموفوبیا کے خلاف دنیا کوایک پلیٹ فارم پراکٹھا کردکھایا ہے ، اس لیے مجھے اورمیرے ہمدردوں کو جتنی عمران خان سے اقتدارچھن جانے کی خوشی ہے کسی اور کو نہیں
ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز اپنے ٹویٹ میں گستاخی کرتے ہوئے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں سخت الفاظ منسوب کرتا ہے اورپھرکہتا ہے کہ عمران خان بھی مسلمانوں کے نبی ﷺ کے نقش قدم پرہے اوراپنے نبیﷺ کی طرح ہمارے لیے نعوذباللہ خطرناک ہے
اِنَّ صَلَاتِىْ وَنُسُكِىْ وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِىْ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ:
پاک فوج کیخلاف دشمنوں کی سازش، ہم سے منسوب آڈیوجعلی ہے:پاک فوج کےجرنیلوں کاسخت…
عمران خان سفیرکشمیروفلسطین :عالم اسلام کےدلوں کی دھڑکن:مودی کوبلاکرچوریاں نہیں…
وزیراعظم کا دورہ کراچی:فیصل ائیربیس پرافطاری
خیبرپختونخواہ جاگ اٹھاہے:پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کا اجتماع:دنیا عمران خان کے…
سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیوفیک ہے:آئی ایس پی آر
پُراناپاکستان زندہ باد:مُرادعلی شاہ کی مُرادپوری ہوگئی: نيب زدہ افسرکوچيف سيکريٹری…
ترکی۔بھارت۔یواے ای۔سعودی عرب کے بعد برطانوی وزیراعظم کی شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیلی فوج کی کارروائیاں،17 روزے دار فلسطینی زخمی
خیبرپختونخوا اور سندھ کے بعد گورنر بلوچستان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا:
امریکا نے اپنی ہی بنائی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے:یہ ہے پی ڈی ایم کی…
ماریوپول میں1ہزارسےزائد یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے:روس کا دعویٰ
نئی حکومت کی شعبدہ بازی اور یوٹرن ! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ…
امریکہ اوربھارت نےشہبازشریف سے،پروفیسرحافظ محمدسعید ISI اورکشمیریوں کیخلاف مدد…
مقبوضہ کشمیر:انسانی حقوق کی تیزی سےبگڑتی ہوئی صورتحال:کشمیریوں پرخوف کےسائے
نئی حکومت نئی انتظامیہ،پُرانے اورسینیئرافسران نااہل؟تتّربتّرکردیئے گئے
وزیراعظم شہبازشریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کی طرف سے خیرمقدم
مزید پڑھیں





