نیویارک سب وے اسٹیشن پر دھماکا، 5 افراد ہلاک
نیویارک: امریکی ریاست نیویارک سٹی سب وے اسٹیشن پر ایک شخص نے دھماکا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیویارک فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے متعدد بم بھی برآمد ہوئے ہیں، فائرنگ سے زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد تک پہنچ رہے ہیں، سب وے پر ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے اور عوام کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق رش کے اوقات میں بروکلین سب وے اسٹیشن میں بم پھینکنے کے بعد گیس ماسک اور اورنج کنسٹرکشن جیکٹ میں ملبوس شخص نے متعدد افراد پر فائرنگ کی۔
https://twitter.com/derekcfrench/status/1513861902945902599
پولیس نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اسکولوں کو بند کروادیا گیا ہے۔
یوکرین کے ایس 300 فضائی دفاعی میزائل نظام کو تباہ کردیا ہے:روس کا دعویٰ
مسلمانوں پرحملوں میں اضافہ:مسلمان سخت پریشان
"میں عمران خان کو 40 سال سے جانتی ہوں :کپتان کیا نہیں کرسکتے ہیں میں یہ بھی…
وفاق کے بعد پنجاب میں بھی سیاسی گہما گہمی عروج پر:دونوں گروپ اپنی اپنی کامیابی کے…
امریکی غلامی نامنظور:امریکی ایجنٹ نامنظور:مختلف شہروں میں ریلیاں:لاکھوں افرادسڑکوں…
کوٹری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوگیا:وزیرستان میں ڈرون حملہ؟حقیقت سامنے آگئی
شہبازشریف متحرک،اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں:مسند اقتداردلوانے پرمشکور
”ہمیں عمران خان واپس چاہیے،“خاتون زار و قطار رو پڑیں،درجنوں لوگ ہسپتالوں میں پہنچ…
شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا
پہلے مودی نوازاب امریکہ نواز:لندن میں نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہرپاکستانیوں کا…
اے طائرلاہوتی اس رزق سے موت اچھی.جس رزق سے آتی ہوپروازمیں کوتاہی:اسسٹنٹ اٹارنی…
جنرل طارق خان نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سےانکارکیوں کیا؟رپورٹ آگئی
تبدیلی اقتدارکی بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی جدوجہد کانکتۂ آغاز:قوم کوغلام نہیں…
سابق وزیراعظم عمران خان کل پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے
ایک اور گورنر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا:تعداد تین ہوگئی :ملک میں بے چینی بڑھنے…
پُرانا پاکستان مبارک ہو:شہبازشریف کیخلاف ایف آئی اے کو16ارب کی منی لانڈرنگ…
چورآگئےاب ہمارے ملک کا کیا بنےگا؟دنیا بھر میں پاکستانیوں کا عمران خان کی حمایت میں…
تحریک انصاف کا اسمبلیوں سےاستعفوں کا اعلان: ڈٹ کرکھڑا ہے قوم کےلیےکپتان:فواد…
مزید پڑھیں





