کشمیر کو شہ رگ کہنے والو ۔شاعر:زبیر احمد
نقطہ نظر
مصنف:
27 اکتوبر 1947 جب بھارت نے اپنی افواج کشمیر میں اتاریں
نظم -
کشمیر کو شہ رگ کہنے والو ۔۔۔!!!
کٹتی شہ رگ چیخ رہی ھے
بہتا خوں بھی بول اٹھا ھے
سسکیاں لیتی مائیں بہنیں
اپنا سب کچھ ہار چکی ھیں
اب تو پھینکو خوف کی چادر
اب تو بڑھ کر وار کرو ہو۔۔۔۔۔۔
اس سے پہلے بدلے سب کچھ
ابدالی کے بیٹے بن کر
لات و منات کے متوالوں کو
دھرتی کی تم خاک چٹا دو
اور اوقات یاد دلا دو
تم ساری دنیا کو بتا دو ۔۔۔!
ایوبی غوری اور قاسم
غزنوی ابدالی اور ایبک
آج بھی زندہ اور متحرک
بستی بستی گھوم رہے ہیں
زندانوں کو چھوڑ کے اب وہ
دار کو بڑھ کر چوم رہے ہیں
زبیر احمد
مزید پڑھیں





