شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں

مصنف:
شاہی فرمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فہد السلمان کو وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔
شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ جنرل فیاض الرویلی کو ان کے موجودہ عہدے کے ساتھ کمانڈر جوائنٹ فورسز کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔
جنرل فیاض الرویلی اپنے موجودہ عہدے پر برقرار رہتے ہوئے نئی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں نئی عسکری تقرریوں سے متعلق شاہی فرمان جاری کردیا
مزید پڑھیں




