جمعرات، 15 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

اپوزیشن کا متحدہ پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری، مولانا فصل الرحمان سمیت متعدد رہنما شریک


اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کی متحدہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں شروع ہوگیا ہے۔

اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔

اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ ناصر عباس، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد رہنما شریک ہیں۔