جمعہ، 13 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

تاریخ لکھنے والا بہت کچھ لکھ جائے گا ،تحریر: مرزا عارف رشید

نقطہ نظر

بچپن میں مجھے کہانیاں پڑھنے کا بہت شوق تھا ٹارزن کی کہانیاں بہت مشہور ہوتی تھیں جب کالج کے دور میں آیا تو میرا مطالعہ تاریخی ناولوں کی طرف مڑ گیا ہلاکو خان اور چنگیز خان جیسے حکمرانوں کے بارے میں پڑھا جنہوں نے انسانیت پر بے شمار مظالم کیں تاریخ لکھنے والے نے یہاں تک بھی لکھا کہ چنگیز خان بہت ظالم انسان تھا جنگیز کو سروں کے مینار بنانا بہت پسند تھے اور انسانی کھوپڑیوں پر چلانے پر چلنے کا بھی بہت شوق تھا جنگیز کے بعد ہلاکو کا نام سامنے آتا ہے ہلاکو کے بارے بتایا گیا یہ بھی ظالموں کی لیسٹ میں بہت بڑا نام رکھتا تھا دوران ظلم جب تک انسان کے جسم سے روح پرواز نہ کر جائے انسان کا جسم روح سےآزاد نہ ہو جائے تبتک ہلاکو کا ظلم جاری رہتا تاریخ لکھنے والے لکھا کے ہلاکو کا ایک جگہ سے گزر ہوا ایک ماں کی فریاد ہلاکو خان کے کانوں تک پہنچی ماں رو رو کر فریاد کر رہی تھی کہ کوئی ہے جو میرے بچے کی جان بچا لیے ہلاکو نے ماں کا شور سنا اور وہاں پہنچ گیا روتی ہوئی ماں نے ہلاکو کے سامنے اپنی فریاد رکھی اور کہا میرا بچہ پانی کے تالاب میں ڈوب گیا اس کو بچا لو ہلاکو نے اپنا نیزہ نکال کر بچے کے پیٹ میں گھوپ دیا اور بنلد آواز میں چیخ کر کہا تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ہلاکو نے بھی کسی پر رحم کیا تھا نیزے پر جھولتی ہوئی بچے کی لاش کو ہلاکو نے جب ماں کی گود میں پھینکا تو ماں کی زبان بند ہوگئی ماں کے آنکھوں سے آنسو جسے تھم سے گے ہو ہلاکو وہاں سے روانہ ہوگیا جبکہ گزرے دور کے ان ظالموں کو دنیا آج بھی نہیں بھولی لکھنے والے نے کاغذ کے کسی بھی صفحے پر یہ نہیں لکھا کے ان دونوں ظالموں نے انسانوں پر رحم کیا ہو آج اگر دنیا کے بڑے مظالموں کی بات کیجائے تاریخ ان کے بارے میں کیا لکھےگی انہوں نے بھی مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور مسلمانوں پر جنگیں مسلط کی آج کی جنگیں تیل معدنیات حاصل کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں اقتدار حاصل کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں دنیا بھر کے مسلمانوں اکٹھے نہیں ہونے دیا جا رہا اگر مسلمان ایک ہوگئے تو یہودی کا کاروبار ختم ہو جائے گا آج تک دنیا نے فلسطین کا مسئلہ حل کیوں نہیں ہونے دیا اسرائیل کے پیچھے امریکہ کھڑا ہوا ہے پوری دنیا کے سامنے امریکہ کا چہرہ عیاں ہے فلسطین آج کھنڈرات بنا ہوا ہے کئی دہائیوں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں فلسطین میں ظلم کی انتہا ہوگئی ہے وہاں نسل کشی کی جا رہی فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے یہاں پیدا ہونے والے بچوں سے لیکر نوجوان مرد عورتیں اور بوڑھے بزرگ مرد اور خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے جن بچوں نے اپنی ماں کی لوری تک نہیں سنی ہوگی ان کو بھی ماں کی گود میں ختم کر دیا جاتا ہے معصوم بچوں کا قصور کیا ہے مسلمان ہونا گناہ ہے معصوم بچوں پر بمباری کرنا فلسطین کی ماں بہنوں بیٹی کا کیا قصور ہے نوجوان نسل کا کیا قصور ہے مسلمان اور کلمہ حق پر رہنا قبلہ اول اور مسجد اقصی کی حفاظت کرنا یہودیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا دنیا بھر کے مسلمانوں کو فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے جہاں جہاں بھی مسلمان آباد ہیں وہی مسائل کا شکار ہیں مسلمان ہی مسائل میں گھیرے ہوئے ہیں ایک بات یہاں ضرور کرونگا دینا میں جہاں بھی مسلمان آباد ہیں وہاں قدرت کی طرف سے وسائل کی کوئی کمی نہیں رکھی ہر چیز سے رب کائنات نے ان کو اس خطے کو مالا مال کیا ہوا ہے کہیں تیل تو کہیں معدنیات کہیں ابی ذخائر کی بھی کوئی کمی نہیں ہے یہودیوں سے یہ برداشت نہیں ہوتا دنیا میں بہت سے ممالک ایسے بھی ہیں جہاں یہودیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں یہودیوں کی گندی سوچ اور گندی نظریں اور غنڈہ گردی سے سب کچھ حاصل کرنا چاہتی ہے ایران عراق شام سعودی عرب اور دیگر ممالک میں تیل کے بہت بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں یہودیوں سے یہ برداشت نہیں ہوتا اس لئے مسلمانوں پر جنگیں مسلط کر رکھی ہیں بہت سے ممالک ایسے بھی جہاں سے جو کچھ حاصل ہوتا ہے یہودی اپنے ملک لیے جاتا ہے دنیا بھر وسائل کی جنگ ہے یہودیوں مسلمان ممالک کے عوام کا جینا محال کر دیا ہے مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ان تمام تنازعات کے پیچھے بڑی طاقتوں کی پالیسیاں کام کر رہی ہیں ان کو صرف غریب ممالک کے عوام نظر آتی ہے چین روس اور نارتھ کوریا اور بہت سی طاقت وار ممالک میں کیوں نہیں جاتا اس کے پیچھے بھی بڑی طاقتوں کا مفادات شامل ہے ایران ایک ایسا مسلمان ملک ہے جس نے ابھی تک ہار نہیں مانی اور ڈٹ کے کھڑا ہوگیا ہے ایران پر پابندیاں عائد ہونے کے باوجود بھی اس نے ہار نہیں مانی امریکہ میں سینٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا پوری دنیا نے دیکھ ٹرمپ حکومت کچھ بھی نہ کر سکی یہاں تک بھی کہا جا رہا ہے ٹرمپ حکومت کے برے دن شروع ہو گئے ہیں اب مسلمان ممالک کو بھی سوچنا ہوگا سب کو ایک میز پر جمع ہونا چاہیے آج بھی دنیا کے تمام مسلمان ممالک ایک ہو جائے تو یہودی کچھ بھی نہیں کر سکتا اگر سعودی عرب قطر دوبئی ایران ابوظہبی اور دیگر ممالک اکھٹے ہو جائے تو بات چیت سے مسائل کا حل نکل سکتا ہے سب سے پہلے فلسطین اور ایران پر جنگ بندی پر بات کی جائے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا دنیا کے مسلمان ممالک کو اس طرف خصوصی توجہ دینی ہوگی جب سے امریکہ اور ایران کی جنگ شروع ہوئی ہے دنیا کے بیشتر ممالک پاکستان سمیت سب مہنگائی کی لپیٹ میں اچکے ہیں خاص طور پر پاکستان میں مہنگائی کا بھوت بے قابو ہوچکا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسے حالات پیدا ہوگے ہیں عوام سڑکوں پر نظر ا رہی ہے پاکستان کی عوام مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہے پاکستان کے پاس کس چیز کی کمی ہے پاکستان کا ہر صوبہ معدنیات سے مالامال ہے ہر صوبہ معدنیات سے بھرا ہوا ہے پنجاب میں زراعت میں سندھ میں کوئلہ اور گیس خیبر پختونخواہ میں قیمتی معدنیات پتھر اور بہت کچھ بلوچستان جو رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے سونے تانبہ گیس اور دیگر قیمتی معدنیات سے مالامال ہے یہودی کی نظریں پاکستان پر بھی لگی ہوئی ہیں سر زمین پاکستان میں بہت قیمتی معدنیات ہیں اب تو یہاں کے حکمران کو سوچنا ہوگا تاریخ لکھنے والوں نے اگر جنگیں اور ہلاکو کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور ان تمام ظلم کی داستان بیان کی گئی ہیں تو کیا ہماری انے والی نسلوں بتایا جائے گا کہ کس حکمران نے عوام کا سوچا اور کس نے عوام پر ظلم کیا اب تلوار کا زمانہ نہیں رہا اب تو سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ انے والی نسلوں کو بھوک پیاس سے مار دیا جائے پاکستان کے حکمرانوں نے ابھی تک عوام کا نہیں سوچا کبھی تو قتدار سے باہر نکل کر اپنی عوام کا سوچیں تاریخ لکھنے والے اگر یہ لکھ دیا مسلمان حکمرانوں نے اپنی ملک کی غریب عوام بھوک افلاس میں رکھا ہوا تھا اور خود اقتدار کے مزے لیتے رہیں آخر میں جنگیز اور ہلاکو کو قتل کرنے کا شوق تھا اور ہمارے حکمرانوں کو