تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان، بشری بی بی اور تمام اسیران کے خلاف کیسز بنائے گئے، ہم ان تمام بوگس کیسز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، بشری بی بی کا روبکار بھی جاری ہو گیا نیب ٹیم نے ان کو جھوٹے کیسز میں پھر گرفتار کیا،
میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ایڈہاک ججز کے حوالے سے قاضی فائز عیسی سے گزارش ہے یہ ججز ہمارے کیسز نہ سنیں،ایڈہاک ججز کوئی پارٹ ٹائم نہیں 56 ہزار کیسز زیر التوا ہیں، 3، 4 ججز لگانے سے یہ کیسز ختم نہیں ہونگے، اس کا مقصد یہ ہے کہ اپنے ہم خیال ججز کو اپنے ساتھ لگایا جائے، سیاسی ورکرز اور وکلاء برادری اس کو مسترد کرتی ہیں،پی ٹی آئی کو کسی کا باپ بھی بین نہیں کر سکتا، ہم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہیں،ہماری حب الوطنی پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، ایم این اے فیاض کے بیٹے اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، فیاض صاحب کی جانب سے اس کے باوجود حلف نامہ جمع کروایا گیا،شہریار آفریدی کے گھر پر بھی رات کے آخری پہر پولیس بھیجی گئی،سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو میں ہر ایک واقعہ سے آگاہ کرتا رہا ہوں،کسی اراکین اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے اسمبلی کی اجازت نہیں لی گئی، دہشتگردی کی لہر میں اضافہ اس لیے ہوا کہ خفیہ ادارے پی ٹی آئی اور میڈیا کے پیچھے پھر رہے ہیں، ان کی ذمہ داری دہشتگردوں کا تعاقب کرنا ہے جس سے وہ غافل ہیں،
سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا
صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی
اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے
جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر
نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان
9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری
9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد
عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان
اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا
سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا