مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام...

اوچ شریف: 10 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) چنی گوٹھ روڈ...

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبد العزیز مستعفی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج، جسٹس چودھری عبد العزیز...

گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے کی تعزیت

صوابی: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جماعت...

شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان ساحر لودھی...

پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید

پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط اور فعال بنا کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کی ،

مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھی اسی سوچ کا تسلسل ہے، ن لیگ کے دور اقتدار میں تعلیم و صحت پر خصوصی توجہ دی گئی ، شرح خواندگی کو بڑھایا گیا، غریب گھرانوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی گئی صحت کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھائے گئے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیا ت فراہم کی گئیں جدید ٹیکنالوجی کے تحت قومی امور کو آن لائن کیا گیا لوگ آج ن لیگ کے سنہری و تاریخ ساز دور کو یاد کرکے پارٹی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے اور موجودہ حکمرانوں سے جلد نجات کی دعائیں کررہے ہیں

مائزہ حمید کا مزید کہنا تاھ کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے الیکشن میں حکمرانوں نے ابھی سے پری پول رگنگ کا آغاز کردیا ہے اس کے باوجود شکست حکمرانوں کا مقدر ہے حکمرانوں نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں سیاست، الزام تراشی اور مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے سوا تین سالوں میں کچھ نہیں کیا

تبدیلی سرکار نے تبدیلی کے نام پر عوام کو رسوا کر دیا ہے

 وہ والا اسد عمر کہاں ہے جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کردوں گا؟

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

نیازی اینڈ کمپنی نے پاکستان کا مستقبل مخدوش کردیا، مائزہ حمید

جب تک یہ حکومت رہے گی پاکستان کیلئے کوئی اچھی خبر کی توقع نہ رکھے۔مائزہ حمید

یوٹرن خان حکومت کی موجیں ختم ہونے کے قریب ہیں،مائزہ حمید

حکمران ہوش کے ناخن لیں ملک ناز ک موڑ پر ہے،مائزہ حمید

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan