تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی بطور ڈی سی تعیناتی کیخلاف بڑا فیصلہ

0
45

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمان میں ٹھن گئی، پی ٹی آئی نے مولانا کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی بطور ڈی سی تعیناتی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے، اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے قانونی مشاورت بھی کرلی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وکلاء سے مشاورت میں پٹیشن کو حتمی شکل دے دی ہے، ایک دو روز میں سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ کے ہر معاملے پر عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، ضیاء الرحمان سے صرف اصولی اختلاف ہے کہ ان کی تعیناتی غیر قانونی ہے، کیا سندھ میں پی ایم ایس اور ڈی ایم جی افسران ختم ہوگئے تھے؟ اس عمل سے سندھ کے افسران کی حق تلفی کی گئی، جنوری میں سندھ حکومت نے ریکوزیشن بھیج کر انہیں خیبر پختونخوا سے بلایا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے واپسی کی ہدایت کردی ہے لیکن سندھ حکومت انہیں واپس نہیں بھیج رہی۔

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کر رہے ہیں حکومت کے خلاف بہت بڑی تیاری،کن وزراء کا چاہتے ہیں استعفیٰ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے ضیاء الرحمان کی خدمات وفاق یا کے پی کو دینے سے انکار کیا ہے، افسوس کی بات ہے کہ جعلی ڈومیسائل کے بعد اب جعلی ڈی سی بھی میدان میں آگئے ہیں، اس لیے ہم غیر قانونی تقرری کے خلاف عدالت جا رہے ہیں۔

بلاول صاحب،دوسرے صوبہ سے لاڑکانہ یا نواب شاہ کا ڈی سی لگا کر دکھائیں،کراچی کے ساتھ دشمنی کیوں؟ رضا ہارون

Leave a reply