پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیاں، عدالت نے دیا چیئرمین پی ٹی وی سمیت بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بڑا جھٹکا

پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیاں، عدالت نے دیا چیئرمین پی ٹی وی سمیت بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بڑا جھٹکا

ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار دے دی گئی

عدالت نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا،پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں بھی غیر قانونی قراردے دی گئیں

عدالت نے چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز قطرینہ حسین کی تقرری درست قرار دے دی،جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا

عدالت نے 3 اکتوبر 2018 کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے دیا،چیئرمین پی ٹی وی ارشد شان، ممبر راشد خان، فرمان اللہ جان کو مستقل ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے نا اہل قرار دیدیا، پی ٹی وی بورڈ کے آزاد ممبران کی تعیناتی بھی کلعدم قراردے دی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی سے متعلق 10 سے زائد درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان کے علاقے کو دشمن ملک کے ساتھ دکھانا بہت بڑا جرم،قائمہ کمیٹی نے پی ٹی وی سے کیا جواب طلب

ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی نے بریفنگ مانگ لی

موجودہ دور کے ڈرامے صرف خواتین کیلئے بنائے گئے جو بے حیائی پھیلا رہے ہیں،قائمہ کمیٹی

جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی یونین کے جنرل سیکرٹری پرویز اختر بھٹی کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پی ٹی وی کے 6 شعبوں کے سربراہان کی تعیناتیوں ایک پرائیویٹ فرم کے ذریعے آسامیاں مشتہر کیے بغیر کی گئیں اور سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا،

اس درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آسامیاں مشتہر کی جائیں تو ملک بھر سے متعلقہ شعبوں میں مہارت رکھنے والے افراد سامنے آسکتے ہیں۔تعیناتیوں میں شفافیت کو مدنظر نہ رکھنے کے باعث کاالعدم قرار دیا جائے۔

عدالت نے وفاق، سیکرٹری اطلاعات، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز قطرینہ حسین،ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ کنٹنٹ خاور اظہر، چیف ٹیکنالوجی آفیسر ناصر اے نقوی،چیف فنانس آفیسر عثمان باجوہ، چیف ڈیجیٹل آفیسر عاطف ظریف اور چیف ہیومن ریسورس آفیسر طاہر مشتاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا اور بعد ازاں سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا

پی ٹی وی اور اے پی پی ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

Comments are closed.