پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد نئی حکمت عملی سامنے آ گئی، عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

0
31

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد نئی حکمت عملی سامنے آ گئی، عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے

صوبے میں آج رات ختم ہونے والے سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد نئی حکمت عملی پر فیصلہ کیا گیا، نئی حکمت عملی کے تحت ڈپٹی کمشنر بااختیارہوں گے،ڈپٹی کمشنرزاپنے اضلاع میں کورونا کیسز کے مطابق علاقوں کو سیل یا کھولنے کا فیصلہ کر سکیں گے

ڈپٹی کمشنراپنے ضلع میں کروناادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے کم از کم چار فارمیسیز نوٹیفائی کرنے کے پابند ہوں گے،عوام کی آگاہی کیلئے 24گھنٹے کام کرنے والی ان فارمیسیزکی میڈیا میں تشہیر کرنا ہوگی

اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں ضروری ادویات کی کوئی کمی نہیں۔پلازمہ بیچنے والوں کیخلاف سخت کارراوئی کا فیصلہ بھی اجلاس میں کیا گیا

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز

مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

‏کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

‏اپوزیشن کا کام مخالفت برائے مخالفت عمران خان ، ورنہ کل شام تک پیٹرول دبئی سے بھی سستا فروخت ہوا، کامران خان

اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعدصوبہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

فیلڈ افسران سےشہروں سے باہر مویشی منڈیاں لگانے کیلئے جگہوں کی نشاندہی کی رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے

عید قربان کی آمد، مویشی منڈیوں بارے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

Leave a reply