باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے 398 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 90 ہزار 191 ہو گئی۔ لاہور میں 123، ننکانہ صاحب، خوشاب میں ایک، جھنگ میں 5، ساہیوال میں 9، قصور میں ایک، شیخوپورہ میں 5 اور راولپنڈی میں 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔اٹک میں 2، جہلم میں 4، گوجرانوالہ میں 16، سیالکوٹ میں 7، میانوالی میں ایک، گجرات میں 3 اور ملتان میں 33 نئے کیسز سامنے آئے
خانیوال میں ایک، فیصل آباد میں 30، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 5 اور رحیم یار خان میں 11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ سرگودھا میں 34، بہاولنگر میں 9، بہاولپور میں 31، ڈی جی خان میں 8، مظفر گڑھ میں 2، اوکاڑہ میں 3، چکوال میں 2 اور ساہیوال میں 9 مزید کیسز سامنے آئے۔
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟
چین میں کورونا وائرس کے مزید 22 کیسز سامنے آگئے
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا سے مزید 4 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد 2 ہزار 83 ہو گئی۔
وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب