باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان اورشاہ محمود قریشی میں کوروناصورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،شاہ محمودقریشی نے دوران علالت اماراتی وزیرخارجہ کی طرف سےنیک تمناؤں پراظہارتشکرکیا

شاہ محمودقریشی نےاماراتی ہم منصب کوکوروناسےنمٹنےکےلیےاقدامات سےآگاہ کیا،شاہ محمود قریشی نےپاکستان کے لیے طبی معاونت پراماراتی وزیرخارجہ کاشکریہ اداکیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مریخ کے لیے بھجوائے گئے پہلےخلائی مشن پرشیخ عبداللہ کومبارکباد دی،شیخ عبداللہ کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات،بین الاقوامی تعاون کےساتھ ویکسین کی تیاری میں مصروف ہے،

دونوں وزرائے خارجہ کاصورت حال معمول پرآنے کے بعد  جلدملاقات پراتفاق کیا گیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

برہان وانی کی چوتھی برسی، مقبوضہ کشمیر میں حریت کی اپیل پر مکمل ہڑتال

ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئے لڑتے رہیں گے،وزیراعظم

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کرونا کا شکار ہو گئے تھے تا ہم اب وہ صحتیاب ہو چکے ہیں اور انہوں نے کرونا کو شکست دے دی ہے

Shares: