ریلوے کی آن لائن بکنگ ،سسٹم بیٹھ گیا، شیخ رشید کا ایمرجنسی میں بڑا اعلان

0
55

ریلوے کی آن لائن بکنگ ،سسٹم بیٹھ گیا، شیخ رشید کا ایمرجنسی میں بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشنز پربکنگ کاوئنٹر کھولنے کا اعلان کردیا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کراچی اور لاہور سمیت 7 شہروں میں بکنگ کاوئنٹر کھولے جائیں گے ریلوے کا آن لائن سسٹم بکنگ کا مکمل بوجھ نہیں اٹھا پارہا،ریلوے اسٹیشنز پر ایس او پیز پر عمل درآمدکرایاجائے گا،60فیصد مسافر آن لائن اور بکنگ آفس سے سیٹ موجود ہونے پر ٹکٹیں بک کروا سکتے ہیں

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ راولپنڈی،ملتان،پشاور،لاہور،سکھر،کوئٹہ میں ریزرویشن سینٹرزکا ایک ایک کاؤنٹر کھول دیا جائیگا،چند گھنٹے بعد ریزرویشن کا کاؤنٹرکھول دیں گے،اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے 30 مسافر ٹرینیں چل پڑی ہیں،تمام صوبوں اور انکے وزرائے اعلی کے تعاون ہر ان کو مشکور ہوں،آن لائن بکنگ 24 گھنٹے پہلے بند کر نا غلطی ہے،بہت سے کوگوں کو آن لائن بکنگ کا پتہ نہیں

جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جب تک وزیراعلیٰ پنجاب بزدار کے ساتھ عمران خان ہیں کارکردگی ہے۔ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ 31 جولائی تک جھاڑو پھرے گا۔ میں کوئی منتری یا پامسٹ نہیں مجھے مارجن دیں،شہباز شریف کو پتہ ہے کہ اسکا نام بلیک لسٹ ای سی ایل میں جارہا ہے مگر وہ ٹارزن بن رہا ہے۔

Leave a reply