ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ایک روزہ دورہ پر چمن پہنچ گئے
وفاقی وزیر نے پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا اور این ایل سی کے پروجیکٹ کا معائنہ کیا ،وفاقی وزیر کو انٹرنیشنل ٹریڈ بارڈر منیجمنٹ سسٹم سے متعلق بریفنگ دی گئی،وفاقی وزیر ریلوے نے پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون چلے گا تو ریلوے میں بہتری آئے گیریلوے کے نظام کو مرحلہ وار ترقی دے رہے ہیں، پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے،ریلوے کا اگر ایک پلاٹ بھی بیچ دیں تو ریلوے کا خسارہ ختم ہو سکتا ہے،پوری دنیا میں مہنگائی کی لہر ہے،گیارہ پارٹیاں صرف اس لیے اکٹھی ہیں کہ ان کیخلاف کرپشن کے کیسز ہیں،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج کرنیوالی 11 پارٹیوں کیخلاف کرپشن کیسز ہیں، یہ 11 جماعتیں صرف اس لئے اکٹھی ہیں کیونکہ ان کے خلاف کرپشن کیسز ہیں، پی ڈی ایم کہتی ہے ووٹ کو عزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، کورونا وائرس کی پہلی لہر میں اللہ نے رحم کیا پاکستان محفوظ رہا۔
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف
اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم
میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی
مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا
سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا
عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
،شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے پاک فوج کے خلاف جو بیانیہ استعمال کیا، یہ گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑیں گی،اپوزیشن جماعتوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے،عالمی تنازعات بڑھتے جارہے ہیں 2021 میں ممالک کے درمیان چھوٹی موٹی جنگ ہو سکتی ہے، پاکستان کی فوج عظیم ہے اورسپہ سالار بھی عظیم ہے ۔ جو ملک کی حفاظت کے لیے ہرطرح کی قربانی دے رہے ہیں پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اورنا ہی پاسپورٹ میں اسرائیل کانام شامل ہے،مودی کی پالسی کی وجہ سے بھارت ہندو اسیٹ بن گیا۔ وہاں کوئی بھی اور کسی مذہب کے لوگ محفوظ نہیں ہیں
جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ