فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کےلیے راجہ ریپسٹارنے ترانہ ریلیز کردیا

0
28

لاہور:فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کےلیے راجہ ریپسٹارنے ترانہ ریلیز کردیا،اطلاعات کے مطابع معروف سنگرراجہ ریپسٹارنے امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے والا، اقصیٰ کی حرمت بیان کرتا اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی پر مبنی "راجہ ریپسٹار” کا ترانہ ” اللہ اکبر ” ریلیز کردیا گیا ہے۔

 

 

ذرائع کے مطابق حریت پسند الفاظ پر مبنی اس ترانے کی ویڈیو اردو، عربی سب ٹائٹل پر مشتمل ہے۔

راجہ ریپسٹار نے ہمیشہ مظلوم مسلمانوں کی خاطر آواز کو بلند کیا ہے عام روٹین سے ہٹ کر صرف اور صرف امت کی خاطر اپنی صلاحیتوں کو وقف کرنے والے اس نوجوان کو ہر فورم پر سپورٹ کریں

یاد رہے کہ راجہ ریپسٹاراہم قومی معاملات پرقوم کوجگادینے والے ترانے لکھتے رہتے ہییں اوران کو کشمیریوں ، فلسطینیوں کے حوصلے بلند رکھنے کے لیے پیش کرتے ہیں‌

Leave a reply