سنگین واداتیں کرنیوالے مفرور،ریکارڈ یافتہ 74 ملزمان گرفتار

0
24

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن جاری ہے

کینٹ ڈویژن پولیس نے کریک ڈاون کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 114 ملزمان گرفتار کر لئے،سنگین واداتیں کرنے والے مفرور اور ریکارڈ یافتہ 74 ملزمان گرفتار کئے گئے،تعلیمی اداروں سمیت مختلف مقامات پر منشیات فروشی کرنے والے 14 منشیات فروش گرفتار کئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، ایس پی کینٹ کے مطابق غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش کرنے پر 6 ملزمان گرفتار کئے گئے، ساونڈ سسٹم,آتش بازی اور ون ویلنگ کرنے پر 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ،ہواٸی فاٸرنگ,گداگری کے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا, رابری، موٹر سائیکل چوری، نقب زنی کے ایکٹو کریمنل 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جا رہا ہے,جرائم کو کم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے,

دوسری جانب تھانہ مسلم ٹاؤن کی حدود میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،جاں بحق شخص کی شناخت علی حسیب کے نام سے ہوئی،ٹریفک حادثہ گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا،حادثہ کے بعد ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیاپ حادثہ میں تنتالیس سالہ علی حسیب شدید زخمی ہوا تھا،علی حسیب کو جناح ہسپتال طبی امداد کے منتقل کیا گیا، دوران علاج دم توڑ گیا،علی حسیب جوہر ٹاؤن کا رہائشی تھا،

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

Leave a reply