روڈ کی عدم تعمیر، وزیراعلیٰ ہاؤس سے اہم شخصیت کی عدالت طلبی کا نوٹس جاری

0
25
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

روڈ کی عدم تعمیر، وزیراعلیٰ ہاؤس سے اہم شخصیت کی عدالت طلبی کا نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی ٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کو کل طلب کرلیا ،عدالت نے حکم دیا کہ وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری عدالت پیش ہوں اور جواب دیں ،

گزشتہ سماعت پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ عدالت میں یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ 31 مئی 2021 تک نارووال روڈ بنا دی جائے گی چیف جسٹس نے چیف انجینئر کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ فندز کیوں جاری نہین کیے گئے سچ بتائیں ورنہ سیشن جج نارووال سے رپورٹ منگوا لوں گا ۔عدالتی معاون صفدر شاہین پیرزادہ نے عدالت کا اگاہ کیا تھا کہ سڑک کے دونوں اطراف ڈرینج سسٹم بنایا جانا ضروری ہے ۔

کرتار پور جاتے ہوئے کبھی حکومت نے سوچا کہ اس سڑک کی کیا حالت ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

سکھوں کو بسوں میں بٹھا کر کرتارپور بھیج کر حکومت بین الاقوامی سطح پر کیا پیغام دینا چاہتی ہے،عدالت

کرتار پور جاتے ہوئے کبھی حکومت نے سوچا کہ اس سڑک کی کیا حالت ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Leave a reply