صاف پانی کو بچانے سے متعلق کیس،عدالت نے کیا رپورٹ کی طلب؟

0
41

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں صاف پانی کو بچانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے،ڈی جی ایل ڈی اے کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی

ڈی جی ایل ڈی اے نے عدالت میں کہا کہ 125نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے ایکوافائر چارجز کی وصولی کے لیے نوٹسز جاری کردئیے گئے ،عدالتی حکم پر من و عن عمل ہوگا

جسٹس شاہد کریم نے ڈی جی ایل ڈی اے کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے ایکوا فائر چارجز وصول کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے سے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

سندھ حکومت سندھ اسمبلی سے بارشی پانی نہ نکال سکی

Leave a reply