سب سن لیں….. جہانگیر ترین کے اعلان سے تہلکہ مچ گیا
سب سن لیں، اس بار میں یہ کام کر کے ہی رہوں گا، جہانگیر ترین کے اعلان سے تہلکہ مچ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ایک بار پھرمیدان میں آ گئے ہیں
جہانگیر ترین نے حکومت پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف 3سال میں مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر سکی،حکومت کوفی الحال سب چیزیں چھوڑ کر مہنگائی کو کنٹرول کرنا چاہیے ، جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کے حوالہ سے کہا کہ پی ٹی آئی میری جماعت ہے ہم سب اس کے ساتھ کھڑے ہیں،اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا،الیکشن پاکستان تحریک انصاف سے ہی لڑوں گا، پی ٹی آئی سے ناراضگی اور پی پی میں شمولیت کے حوالہ سے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا،ہر الیکشن میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی ہے،کہروڑ پکا میں پارٹی فیصلے کے مطابق ٹکٹ دیئے گئے، تحریک انصاف میری جماعت ہے، محمود احمد محمود قریبی عزیز ہیں انکے کیساتھ ملاقات کا مقصد سیاسی گٹھ جوڑ نہیں۔
اس سے قبل بھی ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جس پر ترین گروپ کی جانب سے تردید کی گئی تھی، اب پھر جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے تردید کی گئی ہے اور کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،
واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے تحریک انصاف میں رہتے ہوئے ہم خیال گروپ تشکیل دیا ہے اور پارلیمانی لیڈر بھی قومی و پنجاب اسمبلی میں طے کر لئے ہیں تا ہم انہوں نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا تھا کہ ہم تحریک انصاف میں ہی رہیں گے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہیڈیا کی جانب سے تاثر دیا گیا کہ شاید ہم تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے.ہم تحریک انصاف کا حصہ تھے اور رہیں گے.
پی ٹی آئی جہانگیرترین گروپ کے پارلیمانی لیڈرسعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ عثمان بزدا ر ہمارے وزیراعلیٰ ہیں .کوئی الگ نشستوں کی درخواست دینے کا پروگرام نہیں ،ہم نےکبھی منفی ایکشن کی بات نہیں کی ،پنجاب اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے درخواست نہیں دیں گے،پنجاب اسمبلی میں الگ نشستوں کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا،
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟
وزیراعظم کی ہدایت پر پارٹی رہنما نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا
جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری
جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا
جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر
جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا
جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس