سابق نیول چیف ،سابق چیئرمین نیب چل بسے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق نیول چیف ،سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری انتقال کرگئے،

فصیح بخاری کی نماز جنازہ آج بعد عصر چیک شہزاد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی،نماز جنازہ میں سیاسی و عسکری حکام شرکت کریں گے

ایڈمرل فصیح بخاری (2ومئی1997 تا2 اکتوبر1999 ) پاک بحریہ کے 14 ویں سربراہ بنے ،ایڈمرل فصیح بخاری نے یکم جنوری 1959 کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ 1965 اور 1971 اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔

10نومبر 1994 کو پاکستان بحریہ کے چیف آف سٹاف بنے اور 2 اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنائے جانے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے پاک بحریہ ہمہ وقت تیار ،نیول چیف کا دبنگ اعلان

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کوسٹل ایریاز میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

رومانیہ میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی کمیشننگ کی تقریب

اکتوبر 2011 میں انہیں نیب کا چیئرمین مقررکیا گیا تھا انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازت عطا ہوئے ہیں۔

Shares: