سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر دیا سابقہ شوہرگرفتارکر لیا گیا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن طاہر مسعود نے بریفنگ میں بتایا کہ 28سال کی ثمرین اکبر کو گلا دبا کر قتل کرنے والا اس کا سابقہ خاوند وقاص گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم وقاص اور مقتولہ ثمرین کی آپس میں طلاق ہو چکی تھی طلاق کی وجہ سے دونوں میں بچی کی حوالگی کا تنازعہ چل رہا تھا، ملزم وقاص احمد مقتولہ ثمرین کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا،
ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن طاہر مسعود کے مطابق گرفتارملزم نے قتل کی واردات کے بعد موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کروا دیا تھا،ملزم نے سنگین واردات کے بعد اپنے موبائل فونز نالے میں پھینک دیئے تھے، انچارج انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن محمد فیاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی طرف سے اندھے قتل کے ملزمان کی گرفتاری پرپولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟
خبردار ، امیر بننے کے چکر میں جمع پونجی لٹوا نہ دیں، موبائل استعمال کریں مگر دھیان سے