خبردار ، امیر بننے کے چکر میں جمع پونجی لٹوا نہ دیں، موبائل استعمال کریں مگر دھیان سے

0
23

خبردار، آپ بھی لٹنے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

خبردار ، امیر بننے کے چکر میں جمع پونجی لٹوا نہ دیں، موبائل استعمال کریں مگر دھیان سے

موبائل ایپ کے ذریعے پیسے ڈبل کرنے کا دعویٰ کرنیوالے ملزم نے چار ماہ میں ڈھائی ارب روپے لوٹے ، شہری لٹنے کے بعد پولیس کے پاس پہنچے تو پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے بعد تہلکہ خیز انکشافات تحقیقات میں سامنے آئے ہیں

واقعہ بھارت کا ہے جہاں اترا کھنڈ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے ایک موبائل ایپ بنائی اور صرف چار ماہ کے عرصے میں اس ایپ کو 50 لاکھ افراد نے ڈاؤنلوڈ کیا، ملزم نے اس ایپ کے ذریعے صرف 15 روز میں رقم دگنی کرکے دینے کا دعویٰ کیا،اور امیر ہونے کے چکر میں شہری لٹتے رہے .ملزم نے ایپ کی مارکیٹنگ کی اور ایپ ڈاؤنلوڈ کرنیوالوں کو اسی ایپ کے ذریعے ہی سہانے خواب دکھائے گئے

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شہری نے ملزم کے بارے پولیس کو اطلاع دی کہ اس نے ڈیڑھ لاکھ ایپ کے ذریعے جمع کروایا اور 15 روز بعد ڈبل رقم ملنی تھی تا ہم ڈبل رقم نہیں ملی جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا ،دوران تحقیقات انکشاف ہوا کہ ملزم ڈھائی ارب سے زائد جمع کر چکا ہے اور ہزاروں شہری لٹ چکے ہیں ،ملزم نے نہ صرف اس ایپ کے ذریعے بھارتی شہریوں کو لوٹا بلکہ غیر ملکی شہریوں کو بھی لوٹا اور کاروباری افراد تک بھی رسائی حاصل کی انہیں قرضے دینے کا وعدہ کیا ملزم نے ابتدا میں لوگوں کو ڈبل رقم دی بعد میں یہ سلسلہ کم ہوا تو شہری پولیس کے پاس پہنچے

پولیس کے مطابق ملزم پون پانڈے کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ملزم کے قبضہ سے انیس لیپ ٹاپ، 592 موبائل سمز، 5 موبائل فون ،اے ٹی ایم کارڈ اور پاسپورٹ برآمد کیا گیا ہے ،پولیس کے مطابق ملزم کا کس کس سے رابطہ تھا اس حوالہ سے تھقیقات جاری ہیں، بھارتی خفیہ ادارے را کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے،

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

Leave a reply