صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کے لیے جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کی دی کابینہ نے منظوری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کے لیے جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے صحافیوں کے لئے اہم اقدام؛وفاقی کابینہ نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کے لیے جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری دے دی ہے،وفاقی کابینہ نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019 کی منظوری دی ہے،

بل کے مطابق میڈیا مالک ہرصحافی کی زندگی اورصحت کی انشورنس فراہم کرنے کے ذمے دار ہوں گے، صحافیوں کے تحفظ کے ایکٹ کا اطلاق مسلح تصادم،داخلی تصادم اوردورامن میں بھی ہوگا، کمیشن کوئی بھی معاملہ متعلقہ مجسٹریٹ کو پیش کرنے کا مجازہوگا،

بل کے متن میں کہا گیا کہ صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن کوسول کورٹ کے برابراختیارات حاصل ہوں گے ، کمیشن دستاویزات طلب کر سکے گا،بیان حلفی پر شہادتیں وصول کرسکے گا،کمیشن گواہان کوطلب کرنےاوران سے حلف پر بیان لینے کا مجاز ہوگا، کمیشن وفاقی اورصوبائی حکومتوں،انٹیلی جنس ایجنسیوں اور کسی بھی ادارے سے معلومات لے سکے گا،

سوشل میڈیا قوانین، حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، دی سوشل میڈیا کمپنیوں‌ کو مذاکرات کی دعوت

بھارت کا میڈیا بکاؤ، نقد پیسوں کے عوض کچھ بھی کرنے کو تیار

اگر آپ سوشل میڈیا پر نوکری تلاش کر رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

بل کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیشن میں برابرووٹ ہونے پرچیئرمین کا ووٹ کاسٹنگ ہوگا،کمیشن میں رکن نیشنل پریس کلب کا نامزد کردہ ہوگا، پی ایف یوجےکےنامزد 4ممبران میں ہرصوبے سے ایک ایک ہوگا،کمیشن کے 4ارکان پی ایف یو جے کے نامزد کردہ ہوں گے، صحافیوں کےتحفظ کےلیےکمیشن کاچیئرپرسن سپریم کورٹ کا سابق جج ہوگا،وفاقی حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لیے 7رکنی کمیشن قائم کرے گی، صحافیوں کودھمکی دینے،تشددکرنے کا اقدام فوری،موثرتفتیش اورپراسیکیوشن سے مستثنا نہیں ہوگا،جرنلسٹس ویلفیئراسکیم کے تحت ہرمیڈیامالک ایک جامع تحریری تحفظ پرمبنی پالیسی دینے کا ذمے دار ہوگا.صحافیوں کی تربیت اوران کی انشورنس کیلئے جرنلٹس ویلفیئراسکیم شروع کی جائےگی،

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

میڈیا کی آزادی بارے سوال پر وزیراعظم نے صحافی کو ایسا جواب دیا کہ سب خاموش ہو گئے

Shares: