سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر فائرنگ،9 افراد کی موت

0
13
ایک ماہ میں 2427 اشتہاری،عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار

سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر فائرنگ،9 افراد کی موت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دیر بالا میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے

واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش آیا،۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر دو فریقین میں مسلح تصادم ہوا ہے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ،جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ چکی ہے

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اپر دیر میں جرگہ میں فائرنگ کا نوٹس لے لیا اور آر پی او مالاکنڈ سے رپورٹ طلب کر لی،معظم جاہ انصاری کا کہنا تھا کہ جلد ازجلد واقعہ کے متعلق رپورٹ سی پی او کو ارسال کرکے ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ جرگہ سٹسم اور جرگوں کےلئے سیکیورٹی کا بندوبست کیا جائے ۔ ڈی آر سی کو فعال کیا جائے تاکہ یہ مسئلے اور دشمنیاں ختم ہو سکیں۔ڈی آر سی کے ادارے مزید مستحکم بنائے جائیں اور DRC کے ادارے کو بہتر استعمال میں لایا جائے تاکہ اس طرح کے واقعات کا تدارک ہو سکے۔

Leave a reply