باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پر چوبیس گھنٹوں میں 7 حملے ہوئے ہیں

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کا سلسلہ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ جس میں محمد بن سلمان کو صحافی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے کے بعد تیز ہو گیا ہے، حوثی باغیوں نے اس رپورٹ آنے کے بعد چوبیس گھنٹوں میں سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سات حملے کئے ہیں

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اس بات کی تصدیق کی کہ باغیوں نے 24 گھنٹے کے دوران سعودی شہروں پر 7 حملے کیے جنہیں ناکام بنا دیا گیا۔ عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کے بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں نے 4 ڈرونز اور 3 میزائل ریاض، مشیط خمیس اور جازان کی جانب داغے جنہیں فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا ، رواں ماہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں پر ڈٖرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے حملوں میں تیزی آنے کے بعد سعودی عرب نے بھی اپنے دفاعی فضائی نظام کو الرٹ کردیا ہے۔

سعودی ایئر پورٹ پر حملہ،جہاز میں آگ لگ گئی، افرا تفری کا عالم، تہلکہ خیز بریکنگ نیوزمبشر لقمان کی زبانی

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کے حمایت یافتہ باغی میزائل حملے کرکے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش میں ہیں۔ ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے شہریوں اور عوامی اہداف کے تحفظ کے لیے دفاعی اقدامات کررہے ہیں۔

گزشتہ دو ہفتوں میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جس میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے کسی علاقے پر حملہ نہ کیا ہو، حملوں سے سعودی عرب میں ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں‌آتیں البتہ سعودی عرب اتحاد کے ترجمان کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے

سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا

سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟

پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی

سعودی عرب کے دو ایئر پورٹس پر ڈرون حملے،فضائی آپریشن معطل

جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے،منگیتر کا عدالت میں بیان

امریکی صدر جوبائیڈن نے دیا محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا

جمال خاشقجی قتل کیس، امریکی رپورٹ پر سعودی عرب نے بھی خاموشی توڑ دی

Shares: