سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

0
34

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی وزیرخارجہ کے ساتھ دوطرفہ امور پر تبالہ خیال کا موقع ملا،کشمیر سے متعلق پیش کردہ قرارداد کی حمات پر سعودی وزیرخارجہ کے شکر گزار ہیں،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں پاکستانیوں کی کثیر تعداد گزشتہ کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں مقیم ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے،پاکستان خلیجی خطے میں تنازعات کے پر امن حل کی کاوشوں کو سراہتا ہے،فیٹف فورم پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حمایت خوش آئند ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،پاکستانی عوام سعودی حکومت اور عوام کے لیے بہت احترام رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک میں برادرانہ تعلقات کی قابل ذکر تاریخ ہے۔ سعودی عرب، پاکستان کا پراعتماد اور قابل اعتماد دوست ہے۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سعودی عرب سے بڑا فیصلہ آ ‌گیا،اسرائیل کو 440 واٹ کا جھٹکا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

Leave a reply