سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کامیاب سرجری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کامیاب سرجری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طبیعت خراب ہو گئی
شہزادہ محمد بن سلمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی عملے نے انکا معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹ کئے، بعد ازاں طبی عملے نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے سرجری تجویز کی
ڈاکٹروں کی تجویز کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ہسپتال میں داخل ہوئے اور ڈاکٹروں نے انکی اپینڈیسائٹس کی سرجری کی جو کامیاب رہی،
#سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج صبح کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے رخصت ۔ ویڈیو دیکھیں#baaghitv #SaudiArabia #Saudi #KSA @KSAmofaEN @MOFKSA @FaisalbinFarhan pic.twitter.com/UBaCIfX7en
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 25, 2021
ایوان شاہی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کامیاب اپینڈیسائٹس سرجری کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے سعودی عرب کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کیا گیا۔
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع
سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا
سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟
سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے
بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟
پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی