سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ملی بڑی خوشخبری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان کو ماہ رمضان میں خوشخبری ملی ہے، ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے
گلف نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بیٹا پیدا ہوا ہے، محمد بن سلمان نے بیٹے کا نام اپنے دادا کے نام پر عبدالعزیز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بچے کی پیدائش سے محمد بن سلمان پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی
سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی
35 سالہ شہزادہ محمد کو جون 2017 میں ولی عہد کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے اس نے ریاست میں غیر متزلزل معاشرتی اور معاشی اصلاحات کیں ، اور سعودی عرب کی انتہائی قدامت پسندی کی شبیہہ کو ختم کیا ہے۔2018 میں ، سعودی عرب نے خواتین کی ڈرائیونگ پر عشروں پرانی پابندی ختم کرتے ہوئے اپنی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی۔ سعودی ولی عہد کو بیٹے کی پیدائش پر انکے بھائی سمیت دیگر نے مبارکباد دی ہے