عوام نے بجٹ مسترد کردیا پی پی پی رہنما سنیٹرسحر کامران نے بطور ریفرنس باغی ٹی و ی کی رپورٹ‌ شیئر کردی

0
42

عوام نے بجٹ مسترد کردیا پی پی پی رہنما سنیٹرسحر کامران نے بطور ریفرنس باغی ٹی و ی کی رپورٹ‌ شیئر کردی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، پی پی پی کی رہنما سینٹر سحر کامران نے باغی ٹی وی کی بجٹ کے متعلق رپورٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اس بجٹ کو مسترد کردیا ہے . پاکستان کے شہری موجودہ بجٹ سے بالکل خوش نہیں‌ ہیں . اس بجٹ میں نہ تو سرکاری ملازمین کو تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں اور نہ ضعیف شہریوں  کی پنشن کو بڑھا کر انہیں‌ ریلیف دیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری، وزیراعظم ایوان میں موجود،معاشی چیلنج کا مقابلہ کرینگے ، حماد اظہر

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

واضح رہے کہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ سرکاری ملازمین، پنشنرزاور خاص طور پر اساتذہ کی تنخواہوںاور پنشنوں میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ ایڈ ہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں کا حصہ بنایا جائے۔ سرکاری ملازمین نے کہا کہ گزشتہ سال پی ٹی آئی کی حکومت کی پہلا بجٹ ریلیف کی بجائے تکلیف میں اضافہ کرگیا۔ رہی سہی کسر موجودہ بجٹ میں کسی قسم کا ریلیف نہ دیکر پوری کردی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام سرکاری ملازمین کو یکساں تنخواہیں اور مراعات دی جائیں ۔

Leave a reply