سینیٹ انتخابات، کس کس امیدوار کے کاغذات نامزدگی ہوئے منظور؟جانچ پڑتال شروع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی پرجانچ پڑتال کاعمل شروع ہو گیاہے
مسلم لیگ ق کےکامل علی آغاالیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے سلیم مانڈی والا،شری رحمان،تاج حیدر،کریم خواجہ بھی الیکشن کمیشن پہنچ گئے پیپلزپارٹی کی امیدوارپلوشہ خان بھی الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئیں
پیپلزپارٹی کےصادق میمن کےکاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے،سلیم مانڈوی والاکےکاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے،پنجاب سےسینیٹ انتخابات کیلئےکامل علی آغاکےکاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے، کامل علی آغا نے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے،پیپلزپارٹی کی امیدوارپلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے
ریٹرننگ افسر نے شیری رحمان کے حلف نامے پراعتراض عائد کر دیا،ریٹرننگ افسرنے اوتھ کمشنرسے تصدیق کروانےکی ہدایت کر دی،شیری رحمان کےوکیل نےحلف نامہ دوبارہ جمع کروانے کیلئے مہلت طلب کرلی ،بعد ازاں شیری رحمان کےکاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے،
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا
سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا
پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے
پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟
مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا
یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران
اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا