فیصل واوڈا تاحیات نااہل،2 ماہ میں تنخواہیں،مراعات واپس کرنیکا حکم،سینیٹرشپ بھی گئی

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

تحریری فیصلے پر چیف الیکشن کمشنرز سمیت 3ممبران نے دستخط کیے فیصل واوڈا کی نااہلی کا فیصلہ 27 صفحات پر مشتمل ہے 27صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سلطان نے تحریر کیا فیصل واوڈا کو 3 رکنی کمیشن نے متفقہ طور پر نااہل کیا،فیصل واوڈا کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا گیا ،کاغزات نامزدگی کے وقت فیصل واوڈا انتخاب لڑنے کے اہل نہیں تھے،فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا،جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جاتا ہے فیصل واوڈا تمام تنخواہیں اور مراعات سیکریٹری قومی اسمبلی کو 2 مہینوں میں جمع کرائیں،کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واوڈا دہری شہریت کے حامل تھے،امریکی شہریت چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرایا گیا

قبل ازیں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قراردے دیا ،الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا،،فیصل واوڈا نااہلی کیس الیکشن کمیشن میں 22 ماہ سے زائد زیرسماعت رہا، الیکشن کمشن نے فیصل واوڈا کو بطور وزیر ،رکن اسمبلی لی گئی تنخواہ ، مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قراردے دیا الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا،

الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ فیصل واوڈا 2ماہ میں تنخواہیں اورمراعات واپس جمع کرائیں فیصل واوڈا کو 2018 سے ناہل قرار دیا گیا ،فیصلے میں مزید کہا گیا کہ فیصل واوڈا نے جرم چھپانے کے لیے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا،فیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈال کر اگلے دن استعفیٰ دیا،سیکریٹری قومی اسمبلی 2 ماہ میں فیصل واوڈا سے مراعات اور تنخواہیں واپس لیں،الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ سے کامیابی کا نوٹفکیشن بھی واپس لے لیا

فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے فیصل واوڈا نے جائیدادوں کی خریداری کے ذرائع چھپائے ، منی ٹریل نہیں دی اور ٹیکس بھی ادا نہیں کیا

فیصل واوڈا کے خلاف درخواستیں 2 سال قبل 21 جنوری 2020 کو الیکشن کمیشن میں مخالف امیدوار عبدالقادر مندوخیل ، میاں فیصل اور آصف محمود کی جانب سے دائر کی گئی تھیں جن پر سماعت کا باقاعدہ آغاز 3 فروری 2020 کو ہوا،الیکشن کمیشن نے متعدد سماعتوں پر فیصل واوڈا سے دہری شہریت چھوڑنے کی تاریخ پوچھی لیکن جواب نہیں ملا۔

فیصل واوڈا نے نااہلی کے ڈر سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا اور بعد ازاں سینیٹر منتخب ہو گئے، الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس 23 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیا جائے:مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دےدی

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

عدالت نے دیا فیصل واوڈا کو ایک اور جھٹکا

دوہری شہریت،فیصل واوڈا نے ایک بار پھر بڑا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، ایک اور مگر آخری موقع مل گیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ملتوی،ن لیگ مفاہمت چاہتی ہے یا منافقت، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نااہلی کیس،آخری تاریخ دے دی، اب مزید نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان

امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے،اسلام آباد سے پیشنگوئی

Shares: