شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے،اب یہ کام کر کے دکھائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرینوں کے لیے ایس او پیز کی خود نگرانی کروں گا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں نقصان پر ٹرینیں چلانی پڑ رہی ہیں ،ریلوے منافع بخش ادارہ نہیں ،عوام کی سہولت پیش نظر ہے، 60 فیصد ٹکٹ کم کیے ہیں مزید رعایت نہیں دیں گے ضرورت ہوئی تو پشاور کےلیےمزیدٹرین کا اضافہ کریں گے پشاورسے تین ٹرینیں چلا رہے ہیں

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے،شہبازشریف سےکہتا ہوں آپ باہر جابھی نہیں سکتے ،شہبازشریف کا نام ای سی ایل کے لیے زیر غور ہے، نیب 31جولائی تک دونوں طرف جھاڑو پھیرے گا،پنجاب حکومت کو وزیراعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے ،عمران خان بطوروزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کوکسی پارٹی کی طرف سےکوئی چیلنج نہیں ہے،وہ وقت گیا جب لوگ اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کرتے تھے،

جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ریلوے نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران محدود ٹرین آپریشن بحال کیا ہےتاکہ لوگ عید اپنے گھروں میں منا سکیں ،دوران سفر کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا،جاپان دنیا کی بہترین ٹرین سروس ہے،پاکستان ریلوے میں شراکت داری سے جدت آئیگی، سروس کا معیار بہتر ہوگا،

غریب کی سواری ریل گاڑی،وزیراعظم سے ملی منظوری تو شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

Shares: