باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری ہے۔ حکومتی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ ن لیگ حکومت پر برس پڑیں۔
عابدہ راجہ کا کہنا تھا کہ مری میں ن لیگ والوں نے قبضہ گروپ کی سرپرستی کی۔ ن لیگ والے تین ارب روپے کے پروجیکٹ کی مد میں فنڈز کھا گے۔ نواز شریف، شہباز شریف نے مری سے لکٹری چوری کرکے محلات میں لگائی۔
عابدہ راجہ کا مزید کہنا تھا کہ شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا۔ مری میں نوجوان کو نشے پر لگایا گیا۔عوام کی زمینوں پر قبضہ کرایا گیا۔ سوائے چوری، ڈکتی کے ن لیگ کی کارگردگی صفر ہے۔ ن لیگ نے جگہ جگہ سے مال کھایا ہے ان کا پھر پیٹ بھرتا ہے۔
عابدہ راجہ کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ والوں اتنا مال کیا قبروں میں لے جاو گے؟
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا
وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص
بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس
وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے
آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق
کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال
قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب
ن لیگی رکن اسمبلی کنول پرویز لیاقت نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا بجٹ 70 سے 80 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔ پانچ فیصد پولیس کا بجٹ آپریشنل کیلئے جاتا ہے۔ پھر عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کیسے یقینی ہو گی۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحت کے نظام کا بیڑا غرق کیا یے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو ادوایات سمیت دیگر سہولتوں سے محروم کر دیا۔ اس بجٹ میں آئی ایم ایف کے ایجنڈے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا ہے