شہباز شریف وزیراعظم بن گیا تودریا میں کود جاؤں گا،شہری کی ویڈیو وائرل

0
50

شہباز شریف وزیراعظم بن گیا تو خود کشی کرلوں گا،میانوالی کے ایک شہری کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اور اتوار کوووٹنگ ہونی ہے، عمران خان کو اتحادی چھوڑ چکے ہیں، پی ٹی آئی کے اپنے اراکین بھی اپوزیشن سے جا ملے ہیں اور اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لئے مطلوبہ نمبرز کی تعداد پوری ہوچکی ہے،گزشتہ روز ایوان میں اپوزیشن کے 172 اراکین موجود تھے جن میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین شامل نہیں تھے،

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپوزیشن نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کر رکھا ہے، آصف زرداری، بلاول سب کہہ چکے ہیں کہ شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے، تا ہم اب وزیراعظم عمران خان کے شہر میانوالی کے ایک شہری کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شہری کا کہنا ہے کہ جس دن شہباز شریف وزیراعظم بنے گا میں خود کشی کر لوں گا، ویڈیو وائرل ہو چکی ہے

ویڈیو میں شہری کہتا ہےکہ جسدن شہباز شریف وزیراعظم کا حلف اٹھائے گا، دریا میں کود جاؤں گا، بطور وزیراعظم شہباز شریف کو نہیں دیکھ سکتا،شہباز شریف کرپٹ ہے، نواز شریف کرپٹ ہے

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں

خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا

عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز

حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

غیر ملکی سرمایہ والی اپوزیشن کو کوئی معاف نہیں کرے گا،شیخ رشید

ن لیگ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کا حکم ہے، آڈیو لیک ہو گئی،سارا منصوبہ سامنے آ گیا

Leave a reply