تحریک انصاف کے ناراض رکن بول پڑے

باغی ٹی وی : تحریک انصاف کے ناراض رکن شہریار شر کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ، شہریار کا کہنا تھا کہ ابھی میں نے سنا خرم شیرزمان نے کہا ہمارے تین اراکین اغواء ہوگئے

ہمیں کون اغواء کرے گا؟ ہم اس پارٹی سے مایوس ہیں ، کئی بار اسلام آباد جاکر اور گورنر ہاؤس میں ہونے والی میٹنگ میں کہا سندھ کے لئے کچھ سوچیں


ہمیں فنڈز دیں،سندھ کے لاکھوں لوگوں نے ووٹ دیا ہے لیکن کسی نے نہیں سنی ، سندھ کے لئے انکے پاس کوئی پروگرام نہیں ہے

آپ نے جو ٹکٹیں بانٹیں ہم سے پوچھا تک نہیں فون بھی نہیں کیا، آپ نے جو سینٹ کے لئے امیدوار دئیے ہیں ہم انکو ووٹ نہیں دیں گے

ہم اپنے گھر میں بیٹھیں ہیں کون اغواء کرے گا

اس سے قبل اراکین اسمبلی کے اغوا کی خبر بھی سامنے آئی ہے. . تحریک انصاف سندھ کی جانب سے تین ایم پی ایز کے اغوا کا الزام سامنے آیا ہے ،خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی سے ہمارا رابطہ نہیں ہو رہا ہے،سینیٹ کے پچھلے الیکشن میں لوگوں کے ضمیر خریدے گئے ،اب جو ضمیر بیچے گا کم سے کم اس کا پتہ چل جائے گا ،آج آصف زرداری کو بڑا دھچکا لگا ہے،ہمارے اراکین کو فون کرکے دھمکایا جارہا ہے، ہم نے پولیس کو بھی اس معاملے سے آگاہ کردیا ہے،

اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا

سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا

سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے

ہمارے ایک رکن اسمبلی کریم بخش گبول کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے،ہمیں کریم بخش گبول پر یقین ہے وہ اپنی وفاداری نہیں بیچ سکتا، اس وقت صوبہ سندھ میں صورتحال بہت خراب ہے، ہمیں خطرہ ہے، اگر کسی کو نقصان پہنچا تو سندھ حکومت ذمہ دار ہوگی،

سینیٹ انتخابات سے دو روز قبل کتنے ایم پی ایز کو اغوا کر لیا گیا؟ تہلکہ مچ گیا

Shares: