نیا سال، قومی اسمبلی و سینیٹ کا اجلاس ہو گا آج

0
37
parliment

نیا سال، قومی اسمبلی و سینیٹ کا اجلاس ہو گا آج
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے سال کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہنگامی بنیادوں پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے الگ الگ اجلاس آج بدھ کو طلب کر لئے، قومی اسمبلی کا اجلاس تین بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس چار بجے شام ہوگا،

قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پیش کیے جانے کا امکان ہے اجلاس میں اہم داخلہ و خارجہ امور زیر بحث آئیں گے۔اجلاسوں کے بارے میں گزشتہ روز ہنگامی طور پر سمریاں ایوان صدر ارسال کی گئی تھیں۔ صدر نے فوری طور پر ان سمریوں کی منظوری دے دی۔

دونوں ایوانوں کے اجلاسوں کے بارے میں دونوں پارلیمانی سیکرٹریز کو آگاہ کر دیا گیا ہے.

اپوزیشن جماعتوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسئلے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں اپوزیشن میں رابطے ہوئے ہیں ،اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی متوقع ہے جس میں اجلاس میں‌شرکت کے حوالہ سے حکمت عملی طے کی جائے گی،

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

قومی اسمبلی اجلاس کے لئے گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر ابھی تک جاری نہیں کئے گئے، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی بھی اجلاس میں‌شرکت متوقع ہے،رانا ثناء اللہ منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد رہا ہوئے، دوران جیل ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے گئے تھے.

Leave a reply