صوبائی محکمہ داخلہ کاباقاعدہ اعلامیہ،صوبہ بھر میں 8مئی سے 16مئی تک مکمل لاک ڈاون۔

0
22

کراچی:صوبائی محکمہ داخلہ نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔صوبہ بھر میں تمام کاروباری سرگرمیاں مارکیٹیں اور بازار 08 مئی سے 16 مئی تک بند ہوں گے۔
پابندی کا اطلاق میڈیکل سٹورز،تندور،کریانہ سٹورز،دودھ دہی,گوشت،چکن شاپس،ٹائر پنکچر،بیکری سبزی فروٹ پٹرول پمپس، یوٹیلٹی سروسز(بجلی،گیس،انٹرنیٹ، نیٹ ورک کال سنٹر وغیرہ اور ہوٹل ریسٹورنٹ کی ٹیک اووے(Take Away) پر نہیں ہوگا۔چاند رات بازار مکمل طور پر بند ہوں گے،
صوبہ بھر میں سیاحتی مقامات بشمول سوات کالام،گلیات،ناران کاغان 08 مئی سے 16 مئی تک مکمل طور پر بند ہوں گے،
سیاحتی مقامات میں واقع ہوٹل،پارکس، ٹورسٹ ریزورٹ، بند ہوں گے، صوبہ بھر میں ہر قسم کے ٹرانسپورٹ بھی 8 مئی سے 16 مئی تک بشمول پبلک ٹرانسپورٹ اڈہ بند ہوں گے،

Leave a reply