سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

0
42

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ لاہور پولیس کی زیر صدارت سی سی پی او آفس میں محرم الحرام کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،

اجلاس میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان، ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر ونگ ڈی آئی جی عبدالرب ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر، ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور لیگل چیف پی ٹی اے رانا اشفاق نے شرکت کی

اجلاس میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپلوڈنگ کی روک تھام بارے مختلف تجاویز کو زیر بحث لایا گیا سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور اس کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا گیا، ایف آئی اے نے نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنے والوں کو فوری نوٹسز جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی

اجلاس میں اشتعال انگیزی پھیلانے والے یوٹیوب چینلز، فیس بک اکاونٹس اور ویب پیجز کو بند کرانے پر اتفاق کیا گیا، سی سی پی او لاہور نے سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے والے کی نشاندہی کرتے ہوئے پرسنل فائل بنانے کی ہدایت کی،

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سی سی پی اور لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ شر انگیز اکاؤنٹس کی تفصیلات سی ٹی ڈی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے شئیر کیں جائیں، پولیس، سی ٹی ڈی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے شرپسند عناصر کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے گی، سوشل میڈیا پر مذہبی احساسات کو مجروح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر، تصاویر اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،

سوشل میڈیا پر مخالف مسلک کو افراد کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

Leave a reply