شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ کون ہے؟ شبلی فراز نام سامنے لے آئے

0
67

شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ کون ہے؟ شبلی فراز نام سامنے لے آئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کیا، دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔

سینٹر شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئےہے۔ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

واضح رہے کہ گزشتہ روز چینی بحران کے حوالہ سے انکوائری کمشین رپورٹ آئی ہے جس کو آج مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا ہے

شوگر کمیشن رپورٹ،ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply