سپریم کورٹ میں زمین کے معاملے پر 13 کروڑ روپے ہرجانے کی درخواست خارج

supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زمین کے معاملے پر 13 کروڑ روپے ہرجانے کی درخواست خارج کر دی گئی

دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ آپ نے 13 کروڑ کس بنیاد پر ہرجانے کا دعویٰ کیا ؟ درخواست گزار نے کہا کہ میں نے 32 سال مقدمے کی پیروی کی جس پر بھاری اخرجات برداشت کیے،

جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اخراجات کا ایک بهی ثبوت نہیں لگایا،عدالت ثبوت کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے،

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آپ نے کہا وکیل کو پیسے دیئے تمام عدالتوں میں آپ نے خود کیس لڑا ،جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ صرف کہہ دینے سے عدالت فیصلہ نہیں کرتی ایسے تو کوئی بهی کچھ بھی کہہ سکتا ہے،اس عمر میں آرام کریں لوگوں کی خدمت کریں،آپ کے بعد لواحقین چیل کووں کی طرح پیسے پر جهپٹ پڑیں گے،

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مقدمات میں تاخیر پر چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

Comments are closed.