Tag: بلوچستان
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ باغی ٹی وی : زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے ...وزیراعظم کی بیرک گولڈ کو بلوچستان میں معدنیات کے دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات ہوئی ہے ...ڈی آئی خان ،دھماکے میں دو جوان شہید،پنجگور،ایک دہشتگرد جہنم واصل
ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جب کہ 17 ...پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کاروائی،بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کاروائی اسلحہ برآمد کر لیا ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع کی ...گوادر میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا
گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی ...ہرنائی، کان میں دھماکہ 12 افراد کی موت، انکوائری کمیٹی تشکیل
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زرد آلو میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکے میں 12 افراد کی موت پر تحقیقات ...بلوچستان میں کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی
ہرنائی: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی، دس کان کن پھنس گئے۔ باغی ٹی وی : ...بارکھان کوہلو سرحدی پہاڑ پر لگی آگ پر 25گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
کوہلو اور بارکھان کے وسط میں واقع کوہ سلیمان،کوہ جاندران جنگل شدید آگ کی لپیٹ میں آ گیا تھاآگ کے شعلے دور ...چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہنگامی امداد فراہم کردی
اسلام آباد: چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئےہنگامی امداد فراہم کردی ہے۔ باغی ٹی وی ...بلوچستان میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں بلوچستان کی گیارہ خالی نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ باغی ٹی وی : تفصیلات ...