رانا ثناءاللہ

rana sanaullah
اسلام آباد

عمران خان کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے،ایک سال سے ان لوگوں کی ٹریننگ کررہا تھا،راناثناءاللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے، اس فتنے نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ باغی ٹی وی:اسلام آباد