عدم اعتماد

پاکستان

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی سیاسی گہما گہمی عروج پر:دونوں گروپ اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کرنے لگے

  قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپوزیشن اتحاد حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب منتخب کروانے کے لئے سرگرم ہوگیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے ایم پی