پنجاب حکومت

پاکستان

اپوزیشن حکومت گرانے جبکہ پنجاب حکومت سرمایہ کاری کے لئے 20 معاہدوں پر دستخط کرنے میں‌ مصروف

لاہور:اپوزیشن حکومت گرانے جبکہ پنجاب حکومت سرمایہ کاری کے لئے 20 معاہدوں پر دستخط کرنے میں‌ مصروف،اطلاعات کے مطابق حکومت پنجاب نے دبئی انٹرنیشنل فنانس سٹی میں عالمی بزنس کانفرنس